یہ کتاب ” دعاء القرآن والسنۃ ” ایک جامع کتاب ہے۔ اس میں قرآن میں مذکور تمام دعائیں اور تسبیحات بیان کی گئیں ہیں۔ روایات کے ذخیروں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جن چیزوں سے پناہ مانگی ہے اور جن بھلائیوں کا سوال کیا ہے، جو استغفار اور دعائیں کیں ہیں ان کا حتی المقدور احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس لحاظ سے یہ کتاب منفرد بھی ہے اور جامع بھی۔
Dua
Duaul Quran Was Sunnah – دعاء القرآن والسنۃ
Original price was: ₹140.00.₹100.00Current price is: ₹100.00.



